سانحہ کوئٹہ پر سپین کے صدر کا اظہار تعزیت

0
752

سپین (حافظ عبدالزاق صادق )سپین کے صدر پیدرو سانچز کا سانحہ کوئٹہ پر اظہار تعزیت انہوں نے کہا ہے کہ میری اور میرے ملک سپین کی تمام تر ہمدردی متاثرین سانحہ. ان کے خاندان اور حکومت پاکستان کے ساتھ ہیں. ہمیں مل کر دہشت گردی کے، خلاف جنگ لڑنا ہوگی. ہم اس جنگ میں ایک ہیں اور اکٹھے ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ ہم دنیا بھر میں ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here