ساٹھ سالہ شخص کی 4 سال بچی سے زیادتی کی کوشش

0
669

گجرات تھانہ شاہین چوک کی حدو محلہ فیض آباد کے ساٹھ سالہ مرزا عبدالعزیز کی 4 سالہ ام سحر سے زیادتی کی کوشش
ملزم محلہ میں بچی کے پڑوس میں رہتا ھے ملزم مسلم لیگ ن کا سرگرم کارکن بتایا جاتا ھے
ملزم نے دو شادیاں کی ھوئی ہیں اور ملزم کےتین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں
واقع کی اطلاع ملتے ہی اہل محلہ نے اکھٹے ھو کر ملزم کے گھر کا گھیراؤ کر لیا
واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر علاقعہ کی ناکہ بندی کر دی ملزم کو گرفتار کر کے نامعلوم پر منتقل کر دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here