سدوزئی یوتھ کی دوسری میٹنگ28اپریل بروز اتوار کو ہو گی

0
563

باغ( حاجی محسن ہاشمی باغ )

سدوذئی یوتھ اتحادِ کا باغ کے تمام احباب کے  لیے خصوصی اعلان۔۔۔

تمام سدوذئی فیملی کو مطلع کیا جاتا ھے کہ سدوزئی یوتھ کی دوسری میٹنگ جو کے 28اپریل بروز اتوار کو سدھن گلی کے مقام پر رکھی گئی ھے جس میں  میزبان سدھن قبیلے کے عظیم اور درد دل رکھنے والے  سردار فاروق سدوذئی صاحب ھیں 

تمام علاقوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ھے 

تمام احباب ذاتی مصروفیات سے وقت نکال کر قبیلے کے اتحاد کےلیے شرکت کو یقینی بنائے 

تمام احباب کی محبتوں کا بے حد شکریہ

 منجانب 

سردار فرحت سدوزئی

سدوذئی یوتھ اتحاد باغ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here