سلیم مانڈی والا پیپلز پارٹی چئیرمین سینٹ کے لیےامیدوار نامزدThanks

0
607

پیپلز پارٹی نے چئیرمین سینٹ کے لیے سلیم مانڈی والا کو نامزد کر دیا ہے آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمن کو سلیم مانڈی والا کی حمایت کے لیے کہا ہے باقی تمام جماعتوں اپنے امیدواروں کے لیے سر جوڑ کر مشوروں میں مصروف ہیں پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پتا نہیں زرداری اور نون لیگ میں کیا چل رہا ہے ہم جلد اپنا امیدوار سامنے لائیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here