سندھ کلچرل فورم ضلع نواب شاہ کی جانب سے ریلی نکالی گئی

0
1240

رپورٹ گل محمد لغاری سکرنڈ
سکرنڈ سندھ کلچرل فورم سندھ ضلع نواب شاہ کی جانب سے سکرنڈ میں ہونے والی تیزی سے امراض کلب کی وجہ سے اموات کی بنا پر پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، چوہان اتحاد، سکرنڈ پریس کلب، سی ڈی ایف، ہمدرد فاونڈیشن ، جسقم اور دیگر جماعتوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی جسکی سربراہی سید مسعود شاہ نے کی ریلی کے شرکاء نے وزیراعلی سندھ سے مطالبہ کیا گیا کہ سکرنڈ میں جلد از جلد دل کا وارڈ کھولا جائے کیونکہ دل کے امراض بڑھتے جا رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here