سوئی میں گیس پلانٹ کے قریب پائپ لائن میں آگ لگ گئی

0
359

ڈیرہ بگٹی(رپوٹر نوازشریف)سوئی میں گیس پلانٹ کے انہتائی قریب پائپ لائن آگ لگ گئی،،،
سوئی: علاقے میں شدید خوف و ہراس۔آگ کہ شعلے دور دور تک دکھائی دیے رہے ہیں ۔امدادی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکا آگ کی وجہ ابھی تک معلوم نہ ھوسکی،پلانٹ کے ایریا کے لوگ گاڑیوں کے ذریعے تیزی سے باھر نکل رھے ھیں،،آگ کے شعلے آسمان کو چھو رھے ھیں،،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here