سورج یا چاند گرہن سے کٹے ہونٹ فولک ایسڈ کی کمی کے باعث ہوتا ہے

0
512

(رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز سکرنڈ )
کٹے ہونٹ اور تالو سے مریض کی ظاہری حسن پر گہر اثر پڑتا ہے جس کی سرجری فوری چر پر کروانی چاہے
سورج یا چاند گرہن سے کٹے ہونٹ فولک ایسڈ کی کمی کے باعث ہوتا ہے.پروفیسر ڈاکٹر اشرف گناترا
رکن قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ کے تعاون سے المصطفی ویلفئر ٹرسٹ کی جانب سے کٹے ہونٹ اور تالو کے دوسرے اور اختتامی روز اختتامی تقریب منعقد کی گئی جس میں,سید شایان علی شاہ, پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شہید بینظیر آباد کے صدر علی اکبر جمالی اور پاکستان پیپلزپارٹی تعلقہ سکرنڈ کے سٹی صدر رئیس امتیاز راہو سمیت دیگر عہدیداروں نے شرکت کی اس موقع پر رکن قومی اسمبلی کے فرزند سید شایان علی شاہ نے کہا کہ پاکستان انسانیت کی خدمت ہی سیاست ہے غریب مسکین لوگوں کی پہنچ سے دور لاکھوں روپوں کی سرجری انکے اپنے شہر میں کروانا ہمارا مقصد ہے انشاءاللہ یہ سسلسہ یوں ہی کاری رہیگا اور اس کے علاوہ دیگر کیمپوں کا انعقاد بھی کروایا جاسکے گا اور اسی طرح عوامی خدمات جاری رکھینگے پروفیسر ڈاکٹر اشرف گناترا نے کہا کہ کٹے تالو اکا سورج اور چانڈ گرہج سے کوئی تعلق نہیں اس طرح کی توہمت پرستی سے نکل کر لوگون کیث اس بات کا شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے کہ کے فولک ایسڈ کی کمی کے باعث یہ بیماری ہوتی ہے جس سے ظاہری شکل اور آواز کی بدصورتی سے مریض ذہنی اذیت کا شکار ہوجاتا ہے اس لیے مریض کو فوری علاج کرونا چاہے سکرنڈ مین مسلسل تیسرا کمیپ ہے اور تیسرے کمیپ مین 50 سے زائد مریضوں کی سرجری کی گئی ہے,کمیپ کے اختتامی تقریب میں رکن قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ کی جانب سے سندھی لونگی اور اجرکے کے تجائف پیش کئے گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here