سکرنڈ پریس کلب آنے پر حاجی اللہ بخش لاکھو کو ولیکم کیا گیا

0
791

سکرنڈ پریس کلب کی طرف سے حاجی اللہ لاکھو کو آجیانہ

رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے ممبر زکوات و عشر کمیٹی چیئرمین حاجی اللہ بخش لاکھو کو سکرنڈ پریس کلب آنے پر آجیانہ دیا گیا حاجی اللہ بخش لاکھوں کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رئیس نظیر احمد لاکھو رئیس شہزاد احمد لاکھو بھی ہمراہ تھے اس موقع پر سکرنڈ پریس کلب کے صدر ادیب و دانشور استاد محمد صدیق منگیو نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے ممبر حاجی اللہ بخش لاکھو کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر پھولوں کے ہار پہنا کر ویلکم کیا حاجی اللہ بخش لاکھو نے سکرنڈ پریس کلب کے صدر کا شکریہ ادا کیا سکرنڈ پریس کلب میں موجود سکرنڈ کلب کے جنرل سیکریٹری قاضی جاوید سنائی ۔ صحافی مشتاق احمد سولنگی ۔ صحافی کنور ظفر راجپوت ۔ صحافی خلیل راجپوت صحافی عارف احمد خانزادہ ۔ صحافی سلمان خانزادہ صحافی کشمیر کیریو ۔ سکرنڈ کے سوشل ورکر نیاز لاشاری ۔اور صحافی گل محمد لغاری نے حاجی اللہ بخش لاکھو کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر پھولوں کے ہار پہناتے ہوئے مبارکباد پیش کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here