سید زاہد حسین کاظمی محفل میں سٹیج پر جلوہ افروز ہیں

0
428

گجرات کے گاوں اجنالہ سید مقبول شاہ صاحب رحمت اللہ کے جانشین سید زاہد حسین کاظمی صاحب محفل کے دوران سٹیج پر جلوہ افروز ہیں اللہ شاہ صاحب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور بے شمار نعمتوں سے نوازے امین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here