شریف خاندان نےمعیشت کو لہولہان کیے رکھا، فردوس عاشق اعوان

0
425

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تیس سال ملکی معیشت کا جنازہ نکالنے والے عوام کا مزید تیل نکالنا چاہتے ہیں۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان نے معاشی دہشتگردی سے عوام اورمعیشت کو لہولہان کیے رکھا، معاشی تباہ کاریوں کے بعد اب یہ کس منہ سے عوام کے پاس جانے کی بات کرتے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ تیس سال ملکی معیشت کا جنازہ نکالنے والے عوام کا مزید تیل نکالنا چاہتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here