شہبازشریف کارکنوں کو دھوکانہ دیں،شاہ محمود

0
573

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کارکنوں کو دھوکا نہ دیں، ان کی ریلی کو کسی نے نہیں روکا ، نوازشریف کوایئرپورٹ سےگرفتارکرنےکا سب کوعلم تھا۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن سمیت کسی جماعت کوالیکشن مہم سےنہیں روکا جارہا، جمہوری عمل کوسبوتاژ کرنے والی قوتوں کوموقع نہ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کوزرداری صاحب کی غلط پالیسیوں نےنقصان پہنچایا،جمہوری نظام کو سبوتاژکرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here