شیخ رشیداپنے قد سے بڑی باتیں نہ کر ورنہ سبق سیکھا دیں گے

0
477

پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ارشاد کمبوہ نے شیخ رشید کے بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کی پرزور مذمت کی ہے۔
پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ارشاد کمبوہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو اپنے قد سے بڑی باتیں نہیں کرنی چاہیے۔
انہوں نےمزید کہا کہ اگر شیخ رشید کی ہمت ہےتو یورپ کا منہ کریں انہیں ایسا سبق دیں گے جو وہ یاد رکھیں گے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here