صاحبزادہ فیاض الحسن کی چوہدری محمد احسن اور چوہدری ظفر سے خصوصی ملاقات

0
545

صاحبزادہ فیاض الحسن کی چوہدری محمد احسن اور چوہدری ظفر سے خصوصی ملاقات
صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن زیب سجادہ آستانہ عالیہ سلطان باہو کی رئیس اعظم اجنالہ چوہدری محمد احسن سے ڈیرہ چوہدری ظفر منڈیر پر خصوصی ملاقات اس موقع پر چوہدری ظفر منڈیر بھی موجود تھے ۔ملاقات میں مذہبی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور رئیس اعظم اجنالہ نے صاحبزادہ صاحب کی دینی خدمات کو سراہا ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی اور صاحبزادہ صاحب نے خصوصی دعا فرمائی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here