عامرخان نے صرف 40 سیکنڈ میں فل لوگریکو کو ناک آؤٹ کردیا

0
695


پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈا کے فل لو گریکو کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے مقابلہ جیت لیا۔
کینیڈین کھلاڑی عامر خان سے مقابلے کے دوران قابل ذکر مزاحمت نہ کرسکے اور باآسانی فائٹ ہار گئے۔عامرخان اب تک 35 فائٹ لڑ چکے ہیں ، جن میں سے 31 میں انہیں کامیابی ملی ہے۔ باکسرعامرخان کا کہنا ہے کہ چاہتاہوں کہ باکسنگ اسٹیڈیم مکمل بھرے ہوئے ہوں، رنگ میں اسی لیے واپس آیا ہوں کہ آپ کو بتاسکوں کہ عامر خان کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں مزید بڑے مقابلے ہونےہیں۔شکریہ روز نامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here