عمران خان کا دورہ اجنالہ

0
504

(گجرات اجنالہ (رانا سبحانی
عمران خان کا دورہ اجنالہ سابق کپتان اور موجودہ وزیر اعظم نے 1992 کو اجنالہ کا دورہ کیا اس موقع پر پر فخر اجنالہ حاجی اظہر مرحوم سے ملاقات کی اور انکے ساتھ شکار بھی کھیلا اس موقعہ پر حاجی اظہر مرحوم کے ساتھ یاد گار فوٹو اس موقعہ پر عمران خان نے حاجی اظہر مرحوم کے ساتھ شکار بھی کھیلا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here