عمران خان کو سانپوں نے گھیر لیاہےسلمان احمد

0
775

شمع نیوز
عامر لیاقت کے پی ٹی آئی میں شمولیت پر پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی پی ٹی آئی کے 35 سال سے منسلک گلوکار سلمان احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اس جھوٹے اور منافق عامر لیاقت سے کوئی فائدہ نہیں ملے گا مزید کہ پی ٹی آئی کو سانپوں نے گھیر لیا ہے 35 سال تک عمران خان کی حمایت کی ہے لیکن اب نہیں کر سکتا یاد رہے سلمان احمد پی ٹی آئی کے جلسوں میں گایا بھی کرتے تھے اب عامر لیاقت کی شمولیت کر پارٹی سے ناراض ہیں اور شدید غصے میں بھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here