عوام نے کرپٹ حکمرانوں کی اصلیت دیکھ لی راجہ ندیم نواز

0
871


سرائے عالمگیر (ارشدقاضی)حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک معیشت تباہی کے دہانے پر ہے ،جب تک دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والی قیادت برسر اقتدار نہیں آئے گی ملک کو سنگین بحرانوں کا سامنا رہے گاان خیالات کا اظہار چیئرمین یوسی پوران راجہ ندیم نواز نے اپنے بیان میںکیا انھوں نے کہاکہ قائد تحریک عمران خان کی کوششوں سے عوام نے کرپٹ حکمرانوں کی اصلیت دیکھ لی اب قوم ایسے ظالم حکمران کو ایک دن برداشت کرنے کو تیار نہیںحکمرانوں کی منفی پالیسیوں کی وجہ سے عام آدمی الیکشن میں حصہ لینے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا جبکہ عوام پی ٹی آئی کی طرف دیکھ رہے ہیں انشااللہ تحریک انصاف ملک سے کرپشن اور ناانصافی کے خاتمے اورعا م آدمی کو اقتدار کے ایوانوں میں پہنچانے کی جدوجہد ضرور کامیاب ہوگی اورملک سے کرپٹ سیاستدانوں اور فرسودہ انتخابی نظام کا خاتمہ تحریک انصاف کو ختم عوام کی بنیادی حقوق تک رسائی ممکن بنائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here