پاکستان عید کے دوسرے روز پاکستان میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا June 17, 2018 0 714 Share on Facebook Tweet on Twitter قصور(سید فریاد علی شاہ )عید کے دوسرے دن قصور میں اور مختلف شہروں میں بارش نے عید کو خوشگوار بنا دیا تفصیل کے مطابق رات گئے خوب ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا اور عید کا مزا دو بالا ہو گیا بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا