غریب کے گھر آگ لگنے سے گھر مکمل طور پر خاکستر ھوگیا،

0
496

ڈیرہ بگٹی(رپوٹر نوازشریف)سوئی کی دیہات موضع پیشبوگی مٹ میں ایک انتہائی غریب خاندان کریم مسوری اور خمیسہ مسوری بگٹی کا گھر اچانک آگ لگنے سے جل کر مکمل طور پر خاکستر ھوگیا،

نقدی رقم گھر کے تمام افراد کے کپڑے، ایک بچی کی شادی کی تیاری تھی اس کی دہیج کا سارا سامان جل کر بھسم ھوگیا، انکی زندگی کی ساری جمع پونجی جل کر ختم ھوچکا۔حکومت سے امداد کی اپیل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here