غزہ میں اسرائیلی طاقت کے استعمال کی مذمت کرتا ہوں روس

0
274


روس نے اسرائیل کے فلسطینیوں کےخلاف طاقت کے استعمال کو ناقابل قبول قرار دیدیاہے۔

روسی وزارت خارجہ سے جاری بیان کےمطابق روس غزہ میں اسرائیلی طاقت کے استعمال کی مذمت کرتاہے۔فلسطینی شہریوں کیخلاف اسرائیلی طاقت کا استعمال مکمل طورپر ناقابل قبول ہے۔روسی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ اسرائیل اور فلسطین خطرناک کشیدگی پھیلانے والے اقدامات سے باز رہیں ۔غزہ میں گذشتہ 10دنوں میں اسرائیلی فوج کیساتھ جھڑپوں میں 30 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔شکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here