غلام دستگیر بٹ کے بہنوئی کی وفات پر قرآن خوانی کی محفل

0
1100

سپین (سجاد اقبال )ترتوسا کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت غلام دستگیر بٹ کے بہنوئی کی وفات پر

ترتوسا کی مسجد میں فاتحہ خوانی کی محفل ہوئی جس میں ترتوسا میں رہنے والے پاکستانیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی اس موقعہ پر اعجاز صاحب نے تلاوت کی اور قاری صاحب نے دعا فرمائی کہ اللہ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here