فلسطین سفارت خانہ ویانا آسٹریا کی جانب سے پرُوقار تقریب

0
487

فلسطین سفارت خانہ ویانا آسٹریا کی جانب سے پرُوقار تقریب


آسٹریا ویانا رپورٹ: محمد عامر صدیّق
اسٹریا کے شہر ویانا میں بروز اتوار بتاریخ 31 شام (4) چار بجے ویانا کے مقامی ہال میں ایک شاندار اور پرُوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا.جس میں دنیا بھر کی طرح آسٹریا میں رہنے والے فلسطینیوں نے اسرائیل میں رہنے والے فلسطینیوں کو یاد کیا.یہ پروگرام فلسطین سفارت خانہ ویانا آسٹریا کی جانب سے رکھا گیا تھا .اس تقریب کے مہمان خصوصی سفارت خانہ فلسطین کے سفیر

فلسطین سفارت خانہ ویانا آسٹریا S.E Salah Abedel Shafi سلمان ابوالیل شفیع اور ناصر ال قدووا کے سابق وزیر خارجہ سابقہ سفیر Naser Al-Qudwa تھے مزید مہمانوں میں ناصر الحمام Naser Al-Laham فلسطینی نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر (مین)، اسحاقین AL-ASHEQIN ،محمّد حبش Mohammad Habash،عماد سمور Imad Samour،رازان جمیل Razan Jamil اور فنکار جمال الازار Jamal Al-Najar نے شرکت کی .سفارت خانہ فلسطین کے ہیڈآف چانسری ،فسٹ سیکرٹری کونسلر اور سفارت خانہ فلسطین کے اسٹاف سمیت فلسطینی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کے نمائندگان اور دنیا بھر کے مختلف ممالک کے لوگوں نے کثیر تعداد میں اور .پاکستان سے جناب محمدعامرصدیّق(ایڈوکیٹ) نے شرکت کی ۔ سفارت خانہ فلسطین کے سفیر تقریب میں تشریف لائے تو اُن کا شاندار استقبال کیا گیا اور تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا 30 مارچ، مٹی کے دن، فلسطینی اسرائیلی فلسطینی شہری ملک پر قبضے کے دوران احتجاج کرتے ہوئے پولیس نے ہلاک کر دیا تھا. اس دن فلسطینی جدوجہد کا ایک نشانہ بن گیا تھا ان کی زمین، مظاہرین اور دیگر واقعات جیسے زیتون کے درختوں کو بوٹکار، سرمایہ کاری اور پابندی پر بڑھتی ہوئی توجہ کے ساتھ لگانا. دنیا بھر سے فلسطینیوں اور پرو اسٹالینسٹ بلاگر نواز فلسطینیوں کی تعاقب کر رہے ہیں.تقریب میں سب لوگوں نے اپنی سیٹوں سے کھڑے ہو کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی.فلسطینی قومی ترانہ کی خوبصورت سُریلی دھنوں کے ساتھ تمام حاضرین نے مل کر قومی ترانہ پڑھا اور قومی فلسطینی ترانہ کے احتتام پر حاضرین نے بڑی گرمجوشی سے تالیاں بجا کر فلسطینی قومی پرچم کو خراج تحسین پیش کیا.سفیر فلسطین سفارت خانہ ویانا آسٹریا S.E Salah Abedel Shafi سلمان ابوالیل شفیع نے فلسطینی کمیونٹی کا اور تمام لوگوں کا تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا اورتمام لوگوں میں گھل مل گئے،انہوں نے سب مہمانوں کے ساتھ گروپ تصویر بنوا ئی جو کے یادگار تھی.سفارت خانہ فلسطین کی جانب سے ریفریشمنٹ کی مہمانوں کو دعوت دی.بعد از میوزک کا پروگرام ہوا جس میں بہت سے گروپوں نے اپنی پرفارمنس دکھائی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here