فیصل واوڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا

0
344

سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فیصل واوڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔

کراچی کے حلقہ این اے 249 میں مخالف امیدوارو شہباز شریف کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فریقین سے دس اگست تک جواب طلب کرلیا ہے ۔ اس حلقے میں ہارنے والے امیدوار ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے درخواست میں کہا ہے کہ ووٹوں کی گنتی میں شدیدبےقاعدگیاں ہوئی ہیں،اور اسی وجہ سے فیصل واؤڈا کا میاب ہوئے ، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کاحکم دیاجائے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here