رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ
چند روز قبل سکرنڈ کے نواحی گاؤں نتھو کیریو میں گھر کے اندر جمعہ کی نماز پڑھنے کے دوران 38 سالہ نوجوان عورت دو بچوں کی ماں اٰمنت کیریو ۔زوجہ۔ میاں محمد کیریو کو برادری کے ایک نوجوان نے پسٹل سے فائر کرکے جائے نماز پے قتل کرکے فرار ہوگیا تھا قاتل کی تلاش سکرنڈ پولیس لگاتار کر رہی تھی جس کو سکرنڈ پولیس نے کیلے کے باغات میں ایک جھوپڑی میں خفیہ اطلاع کے مطابق گرفتار کرلیا سکرنڈ تھانے کے بڑے منشی عارف کھوسو نے میڈیا کو بتایا مجرم 12 دن رپورٹ رہا آج ہم نے اسے گرفتار کرلیا ہے مجرم کا نام گل حسن کیریو مجرم کے قبضے سے ایک پسٹل میں لیا گیا ہے مجرم کے خلاف قتل کی ایف آئی آر پہلے ہی داخلے اور پسٹل ملنے سے 13D کی ایف آئی آر داخل کی جائے گی