آج انشاءاللہ 18جولائی کو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے حلقہ این اے 70 سے امیدوار چوہدری قمر زمان کائرہ چک پنڈی گجرات میں اک بڑے جلسہ سے خطاب کریں گے
بمقام چوہان ہاوس چک پنڈی ڈنگہ روڈ گجرات
ٹائم۔ دوپہر دو بجے
منجانب
چوہدری محمد حنیف چوہان. چوہدری محمد اکرم چوہان. چوہدری محمد الیاس چوہان. چوہدری اسلم چوہان
حافظ عبدالرزاق صادق
سیکرٹری اطلاعات و نشریات پاکستان پیپلز پارٹی یورپ
چوہدری مہندی خان چوہان