قومی شاہراہ پر دو ٹلرز میں تصادم

0
871

رپورٹ گل محمد لغاری نوابشاہ
سکرنڈ بائی پاس قومی شاہراہ پر دو ٹلرز میں تصادم جس کے نتیجے میں ایک ٹلرز کے ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی اطلاع ملتے ہی ہمدرد فری ایمبولینس سروس نے ڈرائیور کو ایمبولنس میں ڈال کر تعلقہ ہاسپٹل سکرنڈ پہنچایا اور ڈاکٹر نے چیک اپ کرنے کے بعد بتایا کہ ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ چکی ہے تعلقہ ہاسپٹل سکرنڈ کے ڈاکٹر نے فسٹریڈ دیکھ کر نوابشاہ پی ایم سی ہاسپٹل آرتھوپیڈک کے وارڈ میں ریفر کیا جہاں ڈائیور ابھی زیر علاج ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here