لاہور سے بچی کو اغوا کی کوشش کرنے والا گرفتار

0
707

لاہور(نیوز ڈیسک) میں ڈولفن اسکواڈ نے بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی تفصیل کے مطابق 9 سال کی بچی کو غالب مارکیٹ کے قریب سے ایک شخص نے اغوا کرنے کی کوشش کی جس پر بچی نے شور مچا دیا وہاں پر موجود لوگوں اور ڈولفن اسکواڈ نے اس شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا بچی کے شور مچانے پر اس شخص نے بھاگنے کی کوشش بھی کی اور شہریوں نے پکڑ کر خوب درگت بنائی اور پھر پولیس کے حوالے کیا اس شخص سے نشہ اور اشیاء بھی برآمد ہوئی ہیں پولیس نے حراست میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here