لاہور والے عمران خان کو نہیں مانتے،حمزہ شہباز

0
250
  1. ن لیگ کے رہنما حمزہ شہبازنے کہا ہےکہ26جولائی کو لاہورمیں شیرکی جیت کا سورج طلوع ہوگا، طوفانی بارش میں لاہوریوں کو شہبازشریف کی بہت یاد آئی ، لاہور والے عمران خان کو نہیں مانتے ۔
    پی پی 154 میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع کارنر میٹنگ سے خطاب میں حمزہ شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان چاہے جتنے ڈرامے کرلیں لاہورکل بھی نوازشریف کاقلعہ تھا اورآج بھی ہے ۔
    r ن لیگ کے رہنما حمزہ شہبازنے کہا ہےکہ26جولائی کو لاہورمیں شیرکی جیت کا سورج طلوع ہوگا، طوفانی بارش میں لاہوریوں کو شہبازشریف کی بہت یاد آئی ، لاہور والے عمران خان کو نہیں مانتے ۔
    پی پی 154 میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع کارنر میٹنگ سے خطاب میں حمزہ شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان چاہے جتنے ڈرامے کرلیں لاہورکل بھی نوازشریف کاقلعہ تھا اورآج بھی ہے
    انہوں نے مزید کہاکہ پشاور میں دور دورتک میٹرو بس نظر نہیں آتی، بس کھڈے ہیں، عمران خان نے خیبرپختونخوامیں 300ڈیم بنانے کا وعدہ کیا لیکن ایک بھی ڈیم نہیں، آخر وہ کتنے جھوٹ بولیں گے۔
    حمزہ شہباز کا کہناتھاکہ عوام الیکٹ ایبلز کو نہیں مانتی ، عوام نوازشریف اور شہبازشریف کے کام کو جانتی ہے ۔
    انہوں نے یہ بھی کہاکہ لاہور میں بارش سے جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیاہے، ایسے حالات میں شہبازشریف بوٹ پہن کرنکل پڑتےتھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here