لزبن پرتگال میں شمع نیوز کی دوسری سالگرہ

0
487

لزبن پرتگال میں شمع نیوز کی دوسری سالگرہ پر چوہدری رستم اجنالہ کے دوست احباب نے کیک کاٹا اور شمع نیوز کی دوسری سالگرہ پر چوہدری رستم اجنالہ کو مبارک باد پیش کی سالگرہ کے موقعہ پر پرتگال کی مشہور کاروباری شخصیت چوہدری صفیر احمد چوہدری عمر فاروق گجر مرزا شہباز علی چوہدری عثمان خالد عامر عطاری خواجہ ذوالقرنین نے کیک کاٹا اور چیف ایگزیکٹو شمع نیوز چوہدری رستم اجنالہ کو مبارک باد پیش کی عامر عطاری صاحب نےُدعا فرمائئ کہ اللہ شمع نیوز کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here