لندن کے وسطی علاقے نائٹس برج کے بارہ منزلہ لگژری ہوٹل میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی بیس گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
لندن کے فائیو اسٹار ہوٹل میندرین اورینٹل میں ایک ہفتے پہلے لاکھوں پاؤنڈ کی تعمیر نو کا کام مکمل ہوا تھا، یہ عمارت ایک سو پندرہ سال پرانی ہے، ایک سو بیس فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔بشکریہ روزنامہ جنگ