لگژری ہوٹل خلا ء میں 2021 تک تعمیر ہوگا

0
453

ایک امریکی کمپنی نے 2021 تک ہوٹل کی تعمیر کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر فائیوسٹار ہوٹل تعمیر کرے گی جس کے بارے میں مزید تحقیق کا سلسلہ شروع کر دیا گیاہے اور مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

خلا میں گردش کرتے اس پرتعیش ہوٹل میں 12دن کے قیام کے لئے 9.5ملین ڈالرز وصول کئے جائیں گے اور صرف یہی نہیں خلاء میں ہوٹل سے لطف اندوز ہونے والے شائقین خلاء میں ہونے والے تجربات اور وہاں اگائے جانے والی اشیاء کے بارے میں بھی جان سکیں گے بشکریہ روز نامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here