لیسوا نیلم میں ہونے والی تباہی کے مناظر

0
756

لیسوا نیلم میں ہونے والی تباہی کے مناظر
روپوٹ 🙁 محسن ہاشمی )بیوروچیف : شمع نیوز
المناک حادثہ ۔جنت نظیر وادی نیلم آزاد کشمیر کے ایک گاؤں لیسوا میں گزشتہ رات آنکھوں میں لاکھوں خواب لیے سونے والوں پر آسمانی بجلی اور سیلابی ریلا قیامت بن کر ٹوٹا جس میں جانے کتنے والدین اپنے بچوں سے اور کِتنے بچے اپنے والدین سے کِتنے بہن بھائی کِتنوں کے سہاگ کتنی ماؤں کی گودیں ویران ہو گئی اب تک کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 35 سے اوپر لوگ اس قیامت صغری کی نظر ہو چکے ہیں اور 50 کے قریب ابھی تک لاپتہ ہیں 170 کے قریب گھر ملیہ میٹ ہو گے لاکھوں نہیں بلکے کروڑوں کا مالی نقصان ہو گیا اس میں دو مساجد کو بھی نقصان پہنچا ہے، جان بحق ہونے والوں میں 12 پاکستانی بھی شامل تھے۔ جو کہ تبلیغی جماعت کے تھے۔۔۔
پاکستانی فوج نے موقع پر پہنچ کر متاثرین کی مدد کی ،آزاد کشمیر حکومت ہلاک ہونے والوں کیلے فوری امداد کا اعلان کرے، ہم دکھ کی اس گھڑی میں سوگواران کے دکھ میں برابر کے شریک اور غمزدہ ہیں اللہپاک سب کو حفظ و امان میں رکھے۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here