ن لیگ، پی پی ،پی ٹی آئی سیاسی یتیم خانے ہیں، سراج الحق

0
475

 

متحدہ مجلس کے مرکزی رہنما اور امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ، ن لیگ اور پی ٹی آئی کی سیاست جاگیر داروں کے گرد گھومتی ہے۔

سیالکوٹ ،وزیر آباد،قلعہ دیدار سنگھ میں جلسوں سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ یہ پارٹیاں نہیںیتیم خانے اور واشنگ مشینیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں افراد اور خاندانوں کی حکمرانی نہیں چاہتے ، شریعت کی حکمرانی چاہتے ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان ایک نظرئیے اور عقیدے کا نام ہے، 25جولائی کو 2 افراد کے درمیان لڑائی نہیں،دو نظر یات کا مقابلہ ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here