محمد صدیق منگیونے گل محمد لغاری کی 40 ویں سالگرہ کا اہتمام کیا

0
1088

سکرنڈ پریس کلب کے صدر محمد صدیق منگیو کی طرف سے ہمیشہ کی طرح سکرنڈ پریس کلب میں اپنے صحافی دوستوں کی سالگرہ خوشی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سکرنڈ پریس کلب میں اپنے نوجوان صحافی گل محمد لغاری کی 40 ویں سالگرہ منائی گئی

جس میں سکرنڈ پریس کلب کے سینئر صحافیوں نے اپنے نوجوان صحافی دوست گل محمد لغاری کی سالگرہ کو سیلیبریٹ کیا اس خوشی کے موقع میں رئیس نظیر احمد لاکو رئیس حسین بخش رند اور راجہ ارشاد کیریو قربان راھو اور میڈیا سنٹر کے صدر قربان عمرانی سی ڈی اے کی طرف سے بشیر میرانی نے خصوصی شرکت کی
سکرنڈ پریس کلب کے صدر محمد صدیق منگیو مبارکباد دتیے ہووے سندھ کی ثقافت کی روایت کے مطابق ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا اور اپنی تقریر میں کہا کسی بھی آدمی کو ازما نہ ہو تو اس کے ساتھ سفر کیجئے اور سفر میں اس کا پتا چل جاتا ہے میں نوجوان صحافی گل محمد لغاری کو چند سالوں سے جانتا ہوں یہ ایک بہترین کردار اور باصلاحیت نوجوان ہے صحافت کی فیلڈ میں اس نوجوان کی خواہش ہے کہ میں کسی کے کام آسکوں
میں پھر سے مبارکباد دیتا ہوں کیونکہ یہ نوجوان سکرنڈ پریس کلب کا سرمایہ
ہیں ہمیں اپنے نوجوان صحافیوں پر فخر ہے
سکرنڈ پریس کلب کے سینئر صحافی و کالم نگار نوجوان صحافی گل محمد لغاری کو مبارک دے دیتے ہوئے سندھ کی ثقافت کی روایت کے مطابق ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا اور اپنی تقریر میں کہا سکرنڈ پریس کلب ہمیشہ خوشی منانے میں اپنا روایتی کردار ادا کرتا رہا ہے میں اس سے زیادہ عرصے سے تو نہیں جانتا لیکن کم عرصے سے میں جانتا ہوں صحافت کی فیلڈ میں اتنے کم عرصے میں اس نے اپنی ایمانداری سے صحافت میں اپنا مثبت کردار ادا کیا ہے ہمارے خواہش ہوتی ہے کہ ایسے ایماندار اور نوجوان صحافیوں کو آگے لائیں اور ان نوجوان صحافیوں کی رہنمائی کریں
سینئرصحافی مسعود عمرانی گل محمد لغاری کو مبارکباد دیتے ہوئے سندھ کی ثقافت کی روایت کے مطابق اجرک کا تحفہ پیش کیا اور اپنی تقریر میں کہا
اس نوجوان صحافی گل محمد لغاری میں وہ سب خاصیت موجود ہیں جو ایک بہترین اور ایماندار صحافی میں موجود ہوتی ہیں
میڈیا سنٹر کے صدر قربان عمرانی صحافی گل محمد لغاری کو مبارکباد دیتے ہوئے سندھ کی ثقافت کی روایت کے مطابق اجرک کا تحفہ پیش کیا اور اپنی تقریر میں کہا ایک دوسرے کی خوشی میں شریک و نہ ایک مثبت قدم ہے اس میں انسان اندر محبت اور بھائی چارہ بڑتا ہے
سکرنڈ پریس کلب کے سینئر صحافی رضا محمد سیال سینئرصحافی مشتاق احمد سولنگی سینئر صحافی زاہد راشد خانزادہ صحافی عارف خانزادہ صحافی خلیل راجپوت نوجوان صحافی کاشف رضا سیال صحافی عدنان خانزادہ نے سندھ کی ثقافت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے نوجوان صحافی گل محمد لغاری کو اجرک اور پھولوں کے تحفے پیش کئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here