محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

0
1144

لاہور (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے اور کہا ہے کہ آئندہ ہفتے میں جہاں بارش کا کوئی امکان نہیں وہاں شہر کا درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here