برطانیہ میں مقیم مدثر بھٹی کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر شمع نیوز کے چیف ایگزیکٹو چوہدری رستم اجنالہ نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ بیٹے کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور مدثر بھٹی اور ساری فیملی کو ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین بیٹے کی پیدائش پر چوہدری رستم اجنالہ کی مبارکباد