سکھرمین شہید میر تضی’ بہٹو اور اسکے ساتھیوں کا قتل کیس ری اوپن اور قاتلوں کی گرفتاری کہ لیئے احتجاجی مظاہرا کیا گیا اس موقعی پر شہید بہٹو مرکزی رہنما دلمراد جتوئی محمد عیدن یاسین احمد مہتاب شامی جاوید نوحانی حماد خان علی مراد مہر اور دیگر کارکنوں کا احتجاجی مظاہرا کیا گیا
اور 20 oct پہ شہید میر مرتضی بہٹو کی برسی مین سکھر سے برپور شرکت کریں گے