مریم کی تیز زبان کی وجہ سے پارٹی بند گلی میں جا رہی ہے چوہدری نثار

0
678

شمع نیوز مریم کی تیز زبان کی وجہ سے پارٹی بند گلی میں جا رہی ہے چوہدری نثار اسی کے پیرائے میں جواب دے سکتا ہوں لیکن میں اج بھی دل کی گہرائیوں سے شریف فیملی کا احترام کرتا ہوں چوہدری نثار نے کہا کہ اپ نے احسان کیے تو لوگوں نے بھی اپ پر بہت احسان کیے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ میاں صاحب انسان نہیں اللہ احسان کرنے والا ہے اور وہی احسان کرتا ہے اپنے بندوں پر شائید پہلی بار چوہدری نثار نام لے کر میاں نواز شریف اور مریم نواز پر حملہ اور ہوئے۔ ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here