ملتان :پی ٹی آئی خواتین میں جھگڑا ڈنڈے چل گئے

0
1059

ملتان میں انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی کی خواتین ورکرز کا احتجاج جھگڑے میں تبدیل ہوگیا ۔
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہر ناراض خواتین کارکنوں نے مظاہرہ کیا ۔مظاہرے کے دوران دو گروپوں میں جھگڑا


ہوا ،خواتین نے ایک دوسرے پر ڈنڈے سے وار کئے ،جس سے ایک خاتون بے ہوش ہوگئی۔
احتجاج میں تشدد کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہر پہنچ گئی ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here