ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی 

0
543

کراچی (نیوزڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے بھی سستا ہو گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کیساتھ 71 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کمی کیساتھ 61 ہزار 128 روپے کا ہو گیا ہواضح رہے کہ ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا تھا تاہم آج کے روز سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here