پاکستان ملک تیمور میموریل فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 12مئی کو ہو گا May 11, 2018 0 668 Share on Facebook Tweet on Twitter سرائے عالمگیر (ارشدقاضی) پہلا ملک تیمور امجد میموریل آل پنجاب سافٹ بال فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل مورخہ 12مئی بروز ہفتہ شام 7بجے کھوہار میں کھیلا جائے گا جس کے مپمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 34 چوہدری مناظرحسین ایڈووکیٹ ہوں گے ۔