پاکستان منڈی بہاؤالدین :دوکان میں آگ لگ گئی May 30, 2019 0 448 Share on Facebook Tweet on Twitter منڈی بہاؤالدین کچہری روڈ پر واقع باٹا شوز میں شاٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، ریسکو 1122 نے آگ کی شدت کے پیش نظر ضلع بھر گاڑیاں منگوا لیں آگ پر اکافی دیر گزرنے کہ باوجود قابو نہیں پایا جا سکا اور شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا.