میئر کی سرکاری گاڑی گن پوائنٹ پر چھن گئی

0
539

میئر کراچی وسیم اختر کی سرکاری گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی ۔

میئرکراچی کے مطابق گاڑی چھیننے کا واقعہ ڈیفنس خیابان بخاری کے قریب پیش آیا۔ واقعے کے وقت صرف ڈرائیور گاڑی میں موجود تھا۔ وسیم اختر کا کہنا ہے کہ تھانے میں ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست جمع کرادی ہے۔ بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here