میرے والد کی مہم نوازشریف خودچلائیں گے

0
694

۔راولپنڈی کے حلقے این اے 59 سے ن لیگ کے گرفتار امیدوار قمر الاسلام کے بیٹے سالار اسلام نے کہا ہے کہ میرے والد کی الیکشن مہم سابق وزیراعظم نوازشریف چلائیں گے ۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سالار اسلام نے کہا کہ لندن سے مریم نواز نے انہیں فون کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ الیکشن میں انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کی قیادت بھی جلسوں میں ساتھ ہوگی ،ساتھ دینے سے والے اور قافلے میں شامل کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
این اے 59 سے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑرہے ہیں ،قمر الاسلام کے صاحبزادے اور بیٹی نے اپنے والد کی گرفتاری میں ان کے ہاتھ کوخارج ازامکان قرار نہیں دیا ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here