میرے کاغذات بلاوجہ ہی مسترد کئےگئے گلا لئی

0
764

تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی کاکہناہےکہ ان کا شاہد خاقان عباسی ا ور عمران خان نیازی سے کوئی موازنہ نہیں ہے۔ ان کے کاغذات بلاوجہ ہی مسترد کئےگئے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں 18 لاکھ کی آمدنی میں پارلیمنٹ کی وہ تنخواہ ظاہر کی جو انہوں نے ایوان میں آئے بغیر وصول کی ۔

واضح رہے عام انتخابات 2018 کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پی ٹی آئی کی منحرف رکن عائشہ گلالئی اور مسلم لیگ (ن) کے رکن سردار مہتاب عباسی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here