ناقص تفتیش کرنے پرپولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج

0
479

ڈی جی خان عصمت اللہ سے
ناقص تفتیش کرنے پرپولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ڈی جی خان کے تھانہ کالامیں زبیرجندانی قتل کیس میں ناقص تفتیش کرنے پرڈی ایس پی بشیراعوان۔اے ڈی گجرسب انسپکٹر۔واجدکھوسہ سب انسپکٹر۔علی عباس سب انسپکٹرپرزیردفعہ۔۔155c۔اور201کے تحت مقدمہ درج۔واجدکھوسہ سب انسپکٹر۔۔اورعلی عباس سب انسپکٹرتھانہ کالاکی حوالات میں بند۔ذرائع۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here