نالہ ماہل نے 2 معصوم طالبعلموں کو نگل لیا۔

0
431

(باغ (حاجی محسن ہاشمی
باغ آزاد کشمیر
نالہ ماہل نے 2 معصوم طالبعلموں کو نگل لیا۔ فارسٹر سردار بصیر خان کا صاحبزادہ امان اللہ اور لوکل گورنمنٹ کے ملازم چوھدری اورنگزیب کا صاحبزادہ احسن اورنگزیب نہاتے ھوئے نالہ کی بے رحم موجوں کی نظر ھو گئے دونوں کی میتیں جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا اس المناک حادثہ پر باغ کی فضاء سوگوار ہو گئی۔
نالہ ماہل کے پانی میں بہہ جانے والے امان نصیر اور چوہدری احسن کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے باغ سٹیڈیم میں ادا کر دی گئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here