نظام ِشریف کا اب صرف چہلم ہی بچا ہے‘بابر اعوان

0
779


تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ نظام ِشریف کا اب صرف چہلم بچا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سےبات چیت کرتے ہوئے بابر اعوان کا مزید کہنا ہے کہ جو فیصلہ سپریم کورٹ نے کیا ماتحت عدالتیں اس کی پابند ہیں۔
رہنما پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا کہ وزرات داخلہ کے ارسطو کے پاس بھی اقامہ ہے، دو اقامے والوں کا حشر بھی نا اہل شریف جیسا ہو گا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here