ڈنگہ میں نعت خوانوں کی تاج پوشی کی گئی ڈنگہ گجرات سے تعلق رکھنے والے دو نعت خوانوں جس میں محمد بلال قادری اور نعمان قادری کو خوبصورت تاج پہنائے گئے تاج پوشی علامہ اسماعیل شاکر صاحب اوکاڑہ اور نبیل قادری گوجرانوالہ نے کی تاج پوشی کی رسم چوہدری طارق مہر کی رسم حنا پر ہوئی اس موقعہ پر پیر محمداسلام چشتی قادری اور سائیں بوٹا کے علاوہ ڈنگہ سے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور دونوں نعت خوانوں کو اور انکے والدین کو انکی تاج پوشی کی مبارکباد دی