ننھی عاصمہ زیادتی اور قتل کیس کا فیصلہ 1دن میں

0
713


دنیا پور ننھی 6سالہ عاصمہ کوزیادتی کے بعد قتل کرنےوالےدرندے کو ایک روز میں ہی سزا سنا دی گئی عاصمہ کو زیادتی اور قتل کرنے کے ایک بعد پولیس حرکت میں آئی اور ایک روز بعد ہی علی حیدر نامی درندے کو گرفتار کر لیا یہ درندہ ننھی عاصمہ کا تایا زاد بھائی اور ہمسایہ بھی تھا اس مقدمے کی سماعت ایک روز میں ہی مکمل کر کے مجرم کو سزا سنا سی گئی ہے اس کو 4 بار سزائے موت 7 سال قید اور 25 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے ضرورت اس امر کی ہی جتنی جلدی سزا سنائی گئی ہے اتنی ہی جلدی اس پر عمل درامد بھی کروایا جانا چاہیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here